شورکوٹ۔ کار اور کیڑی ڈبہ میں تصادم تین افراد شدید زخمی

0
250

شورکوٹ۔ کار اور کیڑی ڈبہ میں تصادم تین افراد

شورکوٹ۔ (تازہ ترین سلطان نیوز) کار اور کیڑی ڈبہ میں تصادم تین افراد شدید زخمی
ملتان روڈ پل چمھاہی کے قریب کار اور کیڑی ڈبہ میں تصادم کیڑی ڈبہ کا ڈرائیور تین آدمی شدید زخمی زخمیوں کوریسکیور 1122 نےموقع پرپنہچ کرطبی امدادکےبعد ہسپتال منتقل کردیا
رپورٹ
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ سلطان