جھنگ : پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے صدر شیخ محمد اقبال کی جانب سے جرنلسٹس گروپ کو پانچویں بار پریس کلب الیکشن میں کامیابی مبارک باد دی گئی اور پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں قائد اہلسنت مولانا محمد احمد لدھیانوی، پاکستان راہ حق پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مولانا معاویہ اعظم ایم پی اے جھنگ، پریس کلب کے جنرل سیکرٹری شیخ خرم سعید اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے صدر مصعب فاروق سمیت دیگر صحافیوں اور شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی، رپورٹ ۔عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ

0
88

: پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے صدر شیخ محمد اقبال کی جانب سے جرنلسٹس گروپ کو پانچویں بار پریس کلب الیکشن میں کامیابی مبارک باد دی گئی اور پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا

جھنگ (سلطان نیوز) پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے صدر شیخ محمد اقبال کی جانب سے جرنلسٹس گروپ کو پانچویں بار پریس کلب الیکشن میں کامیابی مبارک باد دی گئی اور پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں قائد اہلسنت مولانا محمد احمد لدھیانوی، پاکستان راہ حق پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مولانا معاویہ اعظم ایم پی اے جھنگ، پریس کلب کے جنرل سیکرٹری شیخ خرم سعید اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے صدر مصعب فاروق سمیت دیگر صحافیوں اور شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی،
رپورٹ
۔عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ