پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ خیبر پختونخواہ کی کنوئیننگ باڈی کا اعلان کر دیا گیا ۔سدرہ ابدالین، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
101

پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ خیبر پختونخواہ کی کنوئیننگ باڈی کا اعلان کر دیا گیا ۔سدرہ ابدالین
پاکستان ذمہ دار شہری کے چئیرمین مولانا عمیر الغزالی نے صوبہ خیبر پختوانخواہ کی کنوئیننگ باڈی کی منظوری دیتے ہوئے معین الدین پشاور کو کنوئینر ۔عباداللہ بونیر ۔اظہار الحق صوابی ۔رضا خان بنوں اور عادل جہانگیر ہزارہ کو ڈپٹی کنوئینر نامزد کر دیا ۔پاکستان ذمہ دار شہری کی صوبائی کابینہ کو ٹاسک دیا گیا کہ وہ ڈویژن کو مکمل کریں اور پھر اضلاع کو اس لے بعد صوبے میں ممبر شپ کا آغاز کیا جائے گا ۔اس حوالے سے مرکزی ترجمان سدرہ ابدالین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری قیادت پر پاکستانی قوم کے اعتماد کی ضمانت ہے اور ہمارے خلوص اور سچی نیت کی دلیل ہے ۔ہم نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا چاہتےبہیں تاکہ ملک کے استحکام کی طرف قدم اٹھایا جائے اور نئی قپادت کو فروغ ملے۔یاد رہے ہماری تنظیم کو کسی۔قسم۔کی سیاسی یا بیرونی امداد حاصل نہ ہے یہ قیادت کی اپنی محنت کا نتیجہ ہے ۔جلد ہم صوبہ بلوچستان کا بھی اعلان کریں گے