کراچی، پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ سندھ کے ڈپٹی کنوئینر سید نسیم حیدر بخاری کی ایس پی اینٹی کرپشن نادر علی سے ملاقات، مکمل تفصیلات جاری جانیے اس لنک میں

0
119

پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ سندھ کے ڈپٹی کنوئینر سید نسیم حیدر بخاری کی ایس پی اینٹی کرپشن نادر علی سے ملاقات >کراچی پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ سندھ کے ڈپٹی کنوئینر سید نسیم حیدر بخاری کی ایس پی اینٹی کرپشن کراچی ڈویژن نادر علی سے ملاقات ۔کراچی کی صورتحال پر بات چیت اور کرپشن کے حوالے سے ایک گفتگو ۔سید نسیم حیدر بخاری کا پاکستان ذمہ دار شہری کی طرف سے کراچی میں ہر قسم کی کرپشن کے خاتمے کے لئیے مکمل۔تعاون کی یقین دہانی اور اس کو اپنی اولپن ترجیح اورقرار دیا ۔علاوہ ازیں سید نسیم حیدر بخاری نے صحافےوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا اور اہم نکتہ جو کہ ہمارے آئین کا چاند ہے وہ ہے کہ اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کروایا جائے اور اس حوالے سے اداروں کے ساتھ تعاون کیا جائے ۔انشاءاللہ جلد پاکستان ذمہ دار شہری کی سندھ میں ممبر شپ شروع کی جائے گی ۔اس حوالے سے ڈویژنل کنوئینرز کو جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔