سیالکوٹ چونڈہ کے نواحی گاوں جسوراں میں کار اور موٹر سائیکل کا تصادم دو افراد زخمی

0
133

سیالکوٹ چونڈہ کے نواحی گاوں جسوراں میں کار اور موٹر سائیکل کا تصادم دو افراد زخمی

سیالکوٹ چونڈہ( تازہ ترین سلطان نیوز)تھانہ پھلورہ کی حدود چونڈہ کے نواحی گاوں جسوراں میں کار اور موٹر سائیکل کا تصادم موٹر سائیکل سوار کالا راں کے دونوں ایک امرنامی شخص اور عورت شدید زخمی ریسکو 1122 نے سیالکوٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا

رپورٹ ۔
زبیر احمد صدیقی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز سیالکوٹ