سابقہ ڈ پٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ احمد خاور شہزاد پراجیکٹ ڈائریکٹرپنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی تعینات

0
210

سابقہ ڈ پٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ احمد خاور شہزاد پراجیکٹ ڈائریکٹرپنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی تعینات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی جانب سے گزشتہ روز دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا ئے جانے کے بعد پہلے محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلہ میں پہلے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ایس اینڈجی اے ڈی رپورٹ کرنے کا بتایا گیا مگر بعدازاں چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق احمد خاور شہزاد کو پراجیکٹ ڈائریکٹرپنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی تعینات کردیا گیا ۔

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ