ٹوبہ ٹیک سنگھ۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ

0
223

دورہ وزیر اعلیٰ پنجاب ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے تاریخی استقبال

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی ایڈمن آفیسر میڈم حمیرا مجید کی صلاحیتیوں,محنت اور کاوشوں کی بنا پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئيے گئے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خوبصورت سے خوبصورت ترین بنا دیا گیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔شہریوں نے حکومت پنجاب اور ہسپتال انتظامیہ و ایم ایس ڈاکٹر خالد مرزا کی خدمات کو سراہا

رپورٹ سید خلیل الرحمٰن شاہ ڈپٹی بیورو چیف