سانحہ ساہیوال کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔پاکستان عالمی مشائخ کونسل

0
76

جھنگ سانحہ ساہیوال کی بھرپور مذمت کرتے ہیں سید الیاس حیدرکاظمی ضلعی نائب صدر پاکستان عالمی مشائخ کونسل

جھنگ (سلطان نیوز)پاکستان عالمی مشائخ کونسل کے تمام مرکزی، صوبائی اور ضلعی عہدیداران واقعہ ساہیوال کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انتہائی غیر ذمہ دار لوگوں سے ظلم کا حساب لیں۔
اللہ پاک ہمارے پیارے ملک کے پیارے بچوں کو درندہ صفت لوگوں سے محفوظ فرمائے.
سید الیاس حیدرکاظمی ضلعی نائب صدر پاکستان عالمی مشائخ کونسل