شورکوٹ جھنگ روڈ اڈہ میرک سیال کے قریب گنے کے شیرہ سے بھرا آئل ٹینکر الٹ کیا

0
156

شورکوٹ جھنگ روڈ اڈہ میرک سیال کے قریب گنے کے شیرہ سے بھرا آئل ٹینکر الٹ کیا

شورکوٹ( تازہ ترین سلطان نیوز) جھنگ روڈ اڈہ میرک سیال کے قریب گنے کے شیرہ سے بھرا آئل ٹینکر الٹ کیا ریسکیو 1122شورکوٹ ٹیم موقع پرپہنچ گئی درائیور شدید زخمی تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
رپورٹ
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ سلطان نیوز