سلطان نیوز صحافتی اقدار میں بھی سلطان ثابت ہوگا ۔بابر سلہری۔ ۔۔معاشرتی برائیوں کے انسداد کے لئے سوشل میڈیا میں سلطان نیوز کا کردار مسشعل راہ ہے۔ ۔زبیر صدیقی۔ ۔حق کی آواز سلطان نیوز ثابت ہوگا۔۔ منیر احمد ۔۔۔ضلع سیالکوٹ میں سلطان نیوز کے سالانہ 2019 پریس کارڈز کے اجراء کی تقریب سے مقررین کا دبنگ خطاب

0
125

سلطان نیوز صحافتی اقدار میں بھی سلطان ثابت ہوگا ۔بابر سلہری۔ ۔۔معاشرتی برائیوں کے انسداد کے لئے سوشل میڈیا میں سلطان نیوز کا کردار مسشعل راہ ہے۔ ۔زبیر صدیقی۔ ۔حق کی آواز سلطان نیوز ثابت ہوگا۔۔ منیر احمد ۔۔۔ضلع سیالکوٹ میں سلطان نیوز کے سالانہ 2019 پریس کارڈز کے اجراء کی تقریب سے مقررین کا دبنگ خطاب
سیالکوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز)عظیم شان فقید المثال سلطان نیوز کی تقریب
شہداء لائبریری چونڈہ کے اندر سلطان نیوز انٹرنشینل کی پروقار تقریب کا انقعاد کیاگیا جس میں مہمان خصوصی یوتھ اسمبلی بنیادی حقوق انسانی انٹرنشنل کے صدر پنجاب بابر سلہری تھے۔
سلطان نیوز کے CEO عبدالستار جٹ۔انچارج نمائندگان ملک عرفان حیدر کی جانب سے سلطان نیوز کے ممبران عہدیدران کے جاری کرداپریس کارڈ اور لوگو بابر سلہری صاحب کے ہاتھو ں سے وصول کیے سب سے پہلے منیر احمد ڈپٹی بیوروچیف آف سیالکوٹ
زبیر احمد صدیقی اینکرپرسن ، مرزانوید حسین نمائندہ، خصوصی آف چونڈہ
ڈاکٹرمحمد وسیم بیوروچیف آف بہالپور،
عاشق حسین بیوروچیف آف ڈسکہ،
اختر علی نمائیندہ سٹی پسرور۔محمد فیاض نمائیندہ سیالکوٹ۔شبیر احمد نمائیندہ سمڑیال صدام اکرم سلہریا نمائیندہ سٹی پسرور
سلطان نیوز کے ممبران عہدیدران نے حاضرن مجلس کا شکریہ ادا کیا
اینکرپرسن زبیر احمد صدیقی نے اس موقع پر کہاکہ ہمارا ملک ہمارا معاشرہ گوناگو مسائل کا شکار چلا آرہاہے ہمارے معاشرے جہالت ، غربت ، بے روزگاری اور ایسی ہی دیگر خرابیوں کا خاتمہ نہیں ہواہے اچھی صحافت یہی ہے کہ میڈیاکے زریعے سے لوگو ں کے اندرہر طرح کا شعور اجاگر کیاجائے 👍💖💗 اور اس سے معاشرے کی اصلاح 💟💖 کا کام لیاجاسکے 💗💚💜✌اگر ہم صحافت کو ایک مشن کے طور پر لیں تو ہر خرابی کا خاتمہ ممکن ہے۔اس تقریب میں چیف گیسٹ بابر سلہری نے بتایا کہ صحافت ایک مقدش پیشہ ہے صحافت کے اصولوں پرعمل کیاجائے تو معاشرے سے عریانی فحاشی جیسی برائیاں کا خاتمہ بہت جلد ہوسکتاہے آپ لوگوں کو اللہ نے قلم سونپاہے قلم کی طاقت کو ہمیشہ سچ کی سربلندی اور ظلم وناانصافی کے خلاف استعمال ہوناچاہیے اور آخر میں بابری سلہری صاحب نے سلطان نیوز کے امتیاز علی رحمانی، سی ای او چوہدری عبدالستار جٹ۔ملک عرفان حیدر اور ایڈیٹر نیوز عمر فاروق اور حاضرین مجلس کا شکریہ ادا کیاسلطان نیوز کے اس پروگرام میں سنئیر صحافی شیخ وثیق الرحمن ، زکاءاللہ باجوہ ،محمد سجاول۔عصمت اللہ بٹ ، ودیگر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور سلطان نیوز کی ٹیم خصوصی منیر احمد (ڈپٹی بیورو چیف سیالکوٹ پنجاب )کی کارکردگی کو سراہا کہ جنہوں نے پورے ملک کی طرح ضلع سیالکوٹ میں سلطان نیوز کو متعارف کرواتے ہوئے اپنی بہترین کارکرگی کا مظاہرہ کیا۔
رپورٹ رانا عاشق علی سیالکوٹ