گڑھ مہاراجہ پراسرار ہلاکت کا دلخراش واقعہ گڑھ موڑ محلہ نوازشنگر کے رہائشی محمدنواز عرف باوا قصائی کا نوجوان بیٹا جان بحق پولیس مصروف تفشیش، لواحقین غم سے نڈھال

0
188

گڑھ مہاراجہ پراسرار ہلاکت کا دلخراش واقعہ گڑھ موڑ محلہ نوازشنگر کے رہائشی محمدنواز عرف باوا قصائی کا نوجوان بیٹا جان بحق

گڑھ مہاراجہ(تازہ ترین سلطان نیو)ز پراسرار ہلاکت کا دلخراش واقعہ گڑھ موڑ محلہ نوازشنگر کے رہائشی محمدنواز عرف باوا قصائی اور کا نوجوان بیٹ فرینڈز پبلک سکول والی گلی میں حاجی ملک محمد اسلم کی بیٹھک پر پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا پولیس مصروف تفشیش، لواحقین غم سے نڈھال، اور اہل علاقہ میں تشویش کی لہر ،

بتاریخ 21_1_2019بروز سوموار دن11 بجے صبح

رپورٹ راجہ وسیم عباس سٹاف رپورٹر سلطان نیوز // گڑھ مہاراجہ03003625509