جھنگ منڈی شاہ جیونہ مہاروالی میں نامعلوم افراد نے مویشیوں کے چارے میں زہر ڈال دیا گیا

0
156

جھنگ منڈی شاہ جیونہ مہاروالی میں نامعلوم افراد نے مویشیوں کے چارے میں زہر ڈال دیا گیا

جھنگ (تازہ ترین سلطان نیوز)منڈی شاہ جیونہ مہاروالی کے علاقہ میں کسی نے رات گئے مویشیوں کے چارے پر زہر ڈال دیا
منڈی شاہ جیونہ کے علاقہ مہاروالی کے قریب محمد اسلم آرائیں نے اپنے گھر کا نظام چلانے کیلئے مویشی پال رکھے ہیں جس میں ایگ گائے ایک پچھڑا اور دو بکریاں شامل ہیں رات گئے نامعلوم شخص کی جانب سے زہر مویشیوں کو چارا ڈالے والی چادر اور چارے پر ڈال دیا گیا صبح سویرے محمد اسلم مویشیوں کو چارا ڈالنے کیلئے گیا تو وہاں چارے پر اور چارا ڈالنے والی چادر پر زہر پھیلا ہوا تھا
رپورٹ :مہرمحمدیار
بیور چیف سلطان نیوز جھنگ