ٹوبہ ٹیک سنگھ..ڈ ی پی او صادق علی ڈوگر نے سب انسپکٹر انس رشید کو انچارج سیکورٹی ڈی پی او آفس تعینات کر دیا

0
203

ٹوبہ ٹیک سنگھ..ڈ ی پی او صادق علی ڈوگر نے سب انسپکٹر انس رشید کو انچارج سیکورٹی ڈی پی او آفس تعینات کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ.(تازہ ترین سلطان نیوز)..ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نے سب انسپکٹر انس رشید کو انچارج سیکورٹی ڈی پی او آفس تعینات کیا ہے.جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے.انس رشید انچارج پولیس خدمت مرکز بھی فرائض انجام دیں گے.ان کے پیش رو اے ایس آئی حیدر علی کو تبدیل کر کے جنرل ڈیوٹی تھانہ چٹیانہ تعینات کیا گیا ہے

رپورٹ۔:سید خلیل الرحمن شاہ ڈپٹی بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ