پولیس تھانہ پیرمحل کا سرچ آپریشن

0
143

پولیس تھانہ پیرمحل کا سرچ آپریشن

پیرمحل ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ پیر محل چک 321 گ ب میں سرچ آپریشن۔
پیرمحل ( تازہ ترین سلطان نیوز)۔سرچ آپریشن کے دوران 38 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 87 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کئے گئے ۔

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ ڈپٹی بیورو چیف