ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی ہال میں کھلی کچہری

0
155

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی ہال میں کھلی کچہری

چیچہ وطنی(تازہ ترین سلطان نیوز)میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی ہال میں کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو
موجود لیکن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال شرکت نہیں کررہے ۔اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمد عابد کلیار، چئیرمین میونسپل کمیٹی رانا محمد اجمل خاں، صدر مرکزی انجمن تاجران یوسف جمال ٹکا،ڈی ایس پی اسٹیج پر موجود ،ہال میں شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھے

رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی