احمد پور سیال کیری ڈبے کی ٹکر آڑھتی ملک منظور حسین شدید زخمی

0
141

احمد پور سیال کیری ڈبے کی ٹکر آڑھتی ملک منظور حسین شدید زخمی
احمد پور سیال (تازہ ترین سلطان نیوز) ۔نامعلوم کیری ڈبہ ڈراٸیورنے سڑک کے کنارے کھڑے آڑھتی ملک منظور حسین کو ٹکر مار کر شدید زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔زخمی کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا

۔رپورٹ آصف محمود ۔نمائندہ احمدپورسیال