گڑھ مہاراجہ۔ دعائے فاطمہ زچہ بچہ جند وڈی کالونی گڑھ موڑ میں یکم فروری سے دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا جاے گا

0
206

گڑھ مہاراجہ۔ دعائے فاطمہ زچہ بچہ جند وڈی کالونی گڑھ موڑ میں یکم فروری سے دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا جاے گا

گڑھ مہاراجہ ( سلطان نیوز) اور گردونواح کے لئے خوشخبری پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ ادارہ آر 17243 کے زیر اہتمام اور آئی سرجن ڈاکٹر یاسر وکیل صاحب وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کی زیر نگرانی دو روزہ فری آئی کیمپ مورخہ 1,2 فروری بمقام دعائے فاطمہ۔ زچہ بچہ جند وڈی کالونی گڑھ موڑ میں لگایا جارہا ہے ۔۔۔ جس میں آنکھوں مفت چیک اپ اور بغیر ٹانکوں کے آپریشن اور ادویات مفت فراہم کی جائیں گی لینز شیشہ لگانے کی بھی سہولت ہوگی جس کی انتہائی مناسب قیمت رکھی گئی ہے 2200 اس کیمپ کو لگانے میں خصوصی کاوش ۔۔جناب مہر فخرعباس ڈب ،محمد آصف نواز صاحب اور ملک غلام عباس اعوان صاحب رابطہ نمبر ۔03044281823
رپورٹ
راجہ وسیم عباس سٹاف رپورٹر سلطان نیوز