گوجرہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ اور کھانے پینے اشیا کی چیکنگ

0
201

گوجرہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ اور کھانے پینے اشیا کی چیکنگ

گوجرہ (تازہ ترین سلطان نیوز) محکمہ فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم کا گڈھا خانہ چوک برکھا سویٹ و نیو برکھا شوارما کی دوکان پر چھاپہ
اسسٹنٹ فوڈ اتھارٹی نے تمام کھانے پینے والی چیزوں کا تسلی بخش مشاہدہ کیا

گوجرہ اسسٹنٹ فوڈ اتھارٹی نے دوکانداروں کو لکھ کر ہدایات جاری کرتے ہوئے نوٹس دیا

گوجرہ محکمہ فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے بتایا کہ شوارما کے لیئے استعمال ہونے والے بریڈز پر تاریخ اجراء کا اندراج ہونا لازمی ہے

گوجرہ فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے شوارما کے لیئے استعمال ہونے والے ٹیشوز چیک کیئے اور موزوں ٹیشوز کوالٹی بھی بتائی

گوجرہ فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے دوکانداروں کو ہدایت کی کے تمام ملازمین کا میڈیکل سرٹیفیکٹ ہونا ضروری ہے
نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ لاگو کیا جائے گا
گوجرہ اسسٹنٹ فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے دوکانداروں کو ہدایت کی کے تما خریدی گئی چیزوں ,چکن بریڈز وغیرہ کا بل پاس ہو چاہیئے

گوجرہ فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے فریز شدہ چیزیں بھی چیک کرتے ہوئے ضروری ہدایات سے آگاہ کیا .

رپورٹ سید خلیل الرحمٰن شاہ ڈپٹی بیورو چیف سلطان نیوز