گڑھ مہاراجہ چور رات کی تاریکی میں مقامی زمیندار و صدر کسان اتحاد احمد پور سیال چوہدری مختار احمد کے قیمتی جانور لے اڑے، مزیدتفصیلات جانیے شہزادسیال کی اس رپورٹ میں

0
67

گڑھ مہاراجہ چور رات کی تاریکی میں مقامی زمیندار و صدر کسان اتحاد احمد پور سیال چوہدری مختار احمد کے قیمتی جانور لے اڑے

محمود کوٹ چور رات کی تاریکی میں قیمتی جانور لے اڑے۔ تقصیلات کے مطابق محمود کے علاقہ صلحے والا فیکٹری میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چور مقامی زمیندار و صدر کسان اتحاد چوہدری مختار احمد کی ایک عدد بھینس اور ایک عدد گائے لے اڑے۔