پاکستان ذمہ دار شہری کے مرکزی صدر علی زیب مگھیانہ جوائنٹ سیکرٹری جھنگ بار منتخب

0
106

پاکستان ذمہ دار شہری کے مرکزی صدر علی زیب مگھیانہ جوائنٹ سیکرٹری جھنگ بار منتخب

جھنگ (تازہ ترین سلطان نیوز)۔پاکستان ذمہ دار شہری کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن سدرہ ابدالین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ذمہ دار شہری نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے شروع کر دیا ہے ۔اس کی وجہ ہماری نوجوان قیادت کا اخلاص اور ملک کے لئیے مخلص ہونا ہے۔اور جھںگ میں محمد علی زیب مگھیانہ جوائنٹ سیکرٹری جھنگ بار کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں۔یہ ہماری قیادت پر وکلاء کا اعتماد کا اظہار ہے۔ اسی وجہ سے پاکستان ذمہ دار شہری دن دات اللہ کے فضل اور تائید و نصرت کی وجہ سے دن۔بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔یہ وہ تنظیم ہے جس کی بنیاد علی زیب ۔عمیر الغزالی ۔سوید انصاری۔ملک محمد مبین اور ناچیز نے رکھی تھی ۔اور اس وقت سوچا جاتا تھا کہ یہ ایک مذاق ہے مگر ہم نے اس مذاق کو اب ایک حقیقت میں بدل کر رکھ دیا ہے ۔اللہ مزید قیادت کو استقامت دے آمین

رپورٹ
۔عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ