شورکوٹ.. شیخ عطاء اللہ ایڈووکیٹ 115 ووٹ لے کر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کے صدر منتخب، رپورٹ آصف عباس چھوہن، تفصیلات جاری جانیے اس لنک میں

0
123

شورکوٹ.. بارایسوسی ایشن کی ووٹنگ کا عمل مکمل

شورکوٹ.. شیخ عطاء اللہ ایڈووکیٹ 115 ووٹ لے کر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کے صدر منتخب

شورکوٹ.. سجاد حسین سیالوی ایڈووکیٹ 115 ووٹ لے کر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کے سیکرٹری منتخب

شورکوٹ.. میاں طاہر ایڈووکیٹ 106 ووٹ لے کر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کے نائب صدر منتخب