احمدپورسیال چوہدری عبدالغفار جٹ ایڈووکیٹ بار ایسوسی ایشن احمدپورسیال کے صدر منتخب تفصیلات کے مطابق احمدپورسیال میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019 کے عہدیداران کے چناؤ کیلئے پولنگ کا آغاز صبح9بجے ہوا جو شام چار بجے تک بلاتعطل جاری رہا تحصیل بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں دونوں گروپوں میں کانٹے کا مقابلہ رہا جس میں 66 ممبران اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئےچوہدری عبدالغفار ایڈووکیٹ32 ووٹ لیکر صدر ۔محسن ضمیر ایڈووکیٹ 27ووٹ لیکرجنرل سیکرٹری منتخب 2 ووٹ مستردہوئے اس موقع پر چوہدری عبدالستاجٹ سی ای او سلطان نیو،، چوہدری مختار ایڈوکیٹ، مہراللہ نواز ایڈوکیٹ سمیت وکلاء بڑی تعداد میں موجودتھے رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز

0
7

احمدپورسیال چوہدری عبدالغفار جٹ ایڈووکیٹ بار ایسوسی ایشن احمدپورسیال کے صدر منتخب

تفصیلات کے مطابق احمدپورسیال میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019 کے عہدیداران کے چناؤ کیلئے پولنگ کا آغاز صبح9بجے ہوا جو شام چار بجے تک بلاتعطل جاری رہا تحصیل بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں دونوں گروپوں میں کانٹے کا مقابلہ رہا جس میں 66 ممبران اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئےچوہدری عبدالغفار ایڈووکیٹ32 ووٹ لیکر صدر ۔محسن ضمیر ایڈووکیٹ 27ووٹ لیکرجنرل سیکرٹری منتخب 2 ووٹ مستردہوئے اس موقع پر چوہدری عبدالستاجٹ سی ای او سلطان نیو،، چوہدری مختار ایڈوکیٹ، مہراللہ نواز ایڈوکیٹ سمیت وکلاء بڑی تعداد میں موجودتھے
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز

03007506517