اسلام آباد کے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں مبینہ طور پر منشیات سمگل کرنے والا سب سے بڑا سوداگر خرم دادا پولیس نے گرفتار کر لیا

0
59

اسلام آباد کے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں مبینہ طور پر منشیات سمگل کرنے والا سب سے بڑا سوداگر خرم دادا پولیس نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد ( تازہ ترین سلطان نیوز)کے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں مبینہ طور پر منشیات سمگل کرنے والا سب سے بڑا سوداگر خرم دادا پولیس نے گرفتار کر لیا
اور گرفتاری کے بعد پولیس کو پتا چلا کہ خُرم داد کا انکل تصور تو عرصہ سے اینٹی نارکوٹیکس والو کا انفارمر ہے اب اس نے انفارمر کی حیثیت سے کیا کیا مراعات اور فی کیس کیا پیکیج حاصل کیا وہ ایک الگ بحث ہے لیکن اس نے اپنے بھتیجے کو انفارمر کی حیثیت سے کتنا فائدہ دیا اس پہ اُس سے تفتیش بنتی ہے کیونکہ انفارمر پولیس اور مافیا کے اندر یکساں اثر رسوخ رکھتا ہوتا ہے
🇵🇰️️ رپورٹ
اظہر محمود بیوروچیف اسلام آباد