ٹوبہ ٹیک سنگھ سندھیلیانوالی عبدالحکیم روڈپر حادثہ

0
19

سندھیلیانوالی عبدالحکیم روڈپر حادثہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ٹوبہ ٹیک سنگھ( تازہ ترین سلطان نیوز) تفصیلات کے مطابق چک نمبر 763گ ب کے قریب کار ڈرائیور شبیر احمد ولد محمد شریف سکنہ کراچی انیس ولد محمد رشید سکنہ راولپنڈی موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے شیل پٹرولیم کی باونڈری سے ٹکرا گئی موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار

پٹرولنگ پولیس چوکی 773گ ب بہار شاہ انچارج امداد اسلم موقع پر پہنچ کر زخمیوں کوRHC سندھیلیانوالی منتقل کر دیا

رپورٹ شاہد ندیم ڈسٹرکٹ رپورٹر