ٹوبہ ٹیک سنگھ دس سال بعد دوہرے قتل اور ڈکیتی کا اشتہاری مجرم گرفتار

0
46

ٹوبہ ٹیک سنگھ دس سال بعد دوہرے قتل اور ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر اشتھاری مجرمان کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ سنگھ انسپکڑعارف وٹو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے مجرم اشتہاری احمد یار عرف احمد شیر ولد محمد رمضان قوم دادڑہ سکنہ 506 گ ب کو گرفتار کر لیا جو مقدمہ نمبر266 تھانہ صدر ٹوبہ اور مقدمہ نمبر
817 مورخہ 15/11/2009جرم 302/34ت پ تھانہ لنگرانہ ضلع چنیوٹ کے دوہرے قتل میں عرصہ 10سال سے اشتہاری چلا آ رہا تھا
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر نے اس کامیاب کاروائ پر پولیس ٹیم کو شاباش دی، نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ کا اعلان کیا ھے

رپورٹ شاہد ندیم بیوروچیف پیر محل