چونیاں۔ماہی روڈ قبرستان پر قبضہ سیکڑوں قبریں مسمار مکان تعمیر

0
45

چونیاں۔ماہی روڈ قبرستان پر قبضہ سیکڑوں قبریں مسمار مکان تعمیر

چونیاں (تازہ ترین سلطان نیوز) ۔۔ماہی روڈ قبرستان پر کو قبضہ مافیا نے بھی نہ چھوڑا سیکڑوں قبریں مسمار کر کے مکان تعمیر اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل ۔

۔رپورٹ۔محمد اقبال شاہد بیورو چیف چونیاں