شورکوٹ مسیحی جوڑے نے اسلام قبول کر لیا،

0
28

شورکوٹ مسیحی جوڑے نے اسلام قبول کر لیا،

شورکوٹ (سلطان نیوز)مسیحی جوڑے نے دین اسلام سے متاثر ہوکر آج اسلام قبول کر لیا،
مفتی نصیرالدین نصیرالحسینی کے ہاتھ کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے اسلام قبول کرنے والا جوڑا عظیم شہزادساکن چک پادریاں والا اور عروج ساکن اسلام آباد ہیں اب انکا اسلامی نام محمد عظیم شہزاداورعروج فاطمہ رکھا گیاہے
اسلام قبول کرنے والے جوڑے کا کہنا ہے کہ ہم نے اسلام اپنی مرضی اور خوشی سے قبول کیا ہے ہمارے ساتھ کسی نے کوئی زور زبردستی نہی کی

رپورٹ ۔ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ