چوک اعظم میونسپل کمیٹی کی نااہلی گٹروں اور نالیوں کا پانی نکلنے سے ایم ایم روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

0
69

چوک اعظم گٹروں اور نالیوں کا پانی نکلنے سے ایم ایم روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

لیہ چوک اعظم (سلطان نیوز) سیوریج کے پائپ پھٹنے سے گٹروں اور نالیوں کا پانی ملتان مظفر گڑھ روڈ پر نکل آیا ایم ایم روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا جس سے وبائی امراض پھیلنے لگیں سول سوسائٹی پریشانی کا شکار اور سراپا احتجاج ۔ لیکن میونسپل کمیٹی چوک اعظم اور ضلعی انتظامیہ خاموش
رپورٹ
راجہ وسیم عباس سٹاف رپورٹر سلطان نیوز