رجانہ : چوکی 288 گ ب جہلم آباد تھانہ رجانہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

0
38

چوکی افتتاح

رجانہ : چوکی 288 گ ب جہلم آباد تھانہ رجانہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ( تازہ ترین سلطان نیوز)رجانہ : چوکی کا افتتاح ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر ،مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق اور سابق ایم پی اے بریگیڈئیر (ر) جاوید اکرم نے کیا

رپورٹ
سید خلیل الرحمٰن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ