چیچہ وطنی صوبائی وزیر ذراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کے خلاف دائر کی گئی نااہلی کی رٹ لاھور ہائی کورٹ نے خارج کردی

0
120

صوبائی وزیر ذراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کے خلاف دائر کی گئی نااہلی کی رٹ لاھور ہائی کورٹ نے خارج کردی
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما صوبائی وزیر ذراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کے خلاف دائر کی گئی نااہلی کی رٹ لاھور ہائی کورٹ نے خارج کردی ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ عام انتخابات میں پی پی 202 سے شکست کھانے والے مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار چودھری شاہد منیر فاروق نے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے ملک نعمان احمد لنگڑیال( وزیر زراعت ) کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر رکھی تھی جو عدالت نے آج خارج کردی۔۔
رپورٹ
۔محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی