چیچہ وطنی ۔کسووال نقب زنی کی واردات ناکام

0
65

کسووال نقب زنی کی واردات ناکام

چیچہ وطنی کسووال (تازہ ترین سلطان نیوز)میں واقع 2دکانوں سٹار مووی اورعاصم کلاتھ ھاوس پرآج رات تقریبا دو بجے تین نامعلوم چوروں دوکان کی چھت پھاڑ رھے تھے اتفاق سے سٹارموی دکان کا مالک محمود احمد اور اس کا ساتھی کمپیوٹر پر کام کر رہے تھے جن کے شور کرنے پر چور دکان کی پچھلی جانب سے چھلانگیں لگاکر بھاگ گیا واضح رہے یہ دکان تھانہ کسووال سے چند فرلانگ پرھے واضع ریے کسووال میں دن بدن چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس پر سرکل پولیس چچہ وطنی قابو پانے میں ناکام ھو گئی ھےعوام کا کہنا ہے کہ چچہ وطنی سرکل تعینات ایس ایچ او ز اور ڈی ایس پی کی کارگردگی مایوس کن یے انکی تعیناتی میں غریب عوام خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی ہیے عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او ساہیوال اور آر پی او ساہیوال سے فی الفور نوٹس لے کر پولیس کی کارگردگی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے
رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی