وزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا بل 15لاکھ31ہزار805روپے، گزشتہ ایک ماہ میں 84ہزار یونٹ استعمال، وزیر اعظم ہائوس کتنے کروڑ کا نادہندہ نکلا، مکمل تفصیلات جاری جانیے اس لنک میں

0
137

وزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا بل 15لاکھ31ہزار805روپے، گزشتہ ایک ماہ میں 84ہزار یونٹ استعمال کیے وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپے کا نادہندہ نکلا،واجب الادابجلی بل10کروڑ13لاکھ68 ہزار420 تک پہنچ گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق آئیسکو کی ویب سائٹ پر وزیراعظم ہاؤس کے بجلی کے بل کے مطابقوزیراعظم ہاؤس نے گزشتہ ایک ماہ میں 84ہزار یونٹ استعمال کییوزیراعظم
ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا بل 15لاکھ31ہزار805روپے ہے ،وزیراعظم ہاؤس کے بجلی بل کی ادائیگی پی ڈبلیوڈی کی ذمے داری ہوتی ہے وزیراعظم ہاؤس کے جولائی، اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل ادا نہیں کیے گئے وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے بجلی کا5لاکھ9ہزار427کاآخری بل نومبرمیں جمع کرایاگیا،وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپیکا نادہندہ بھی نکلا،وزیراعظم ہاؤس کاواجب الادابجلی بل10کروڑ13لاکھ68 ہزار420 تک پہنچ گیا۔