جھنگ: او ہو جھنگ کی قسمت ؟؟؟ مائی ہیر اسٹیڈیم میں 8 جنوری بروز منگل پاکستان ایران اور انڈیا کی ٹیموں کے مدمقابل ہونے والے میچ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کینسل۔ تمام سامان مائی ہیر اسٹیڈیم سے اتار لیا گیا. شہریوں کے چہرے پر مایوسی چھاگئی. رپورٹ مہرمحمدیار بیورو چیف جھنگ

0
182

جھنگ:
او ہو
جھنگ کی قسمت ؟؟؟
مائی ہیر اسٹیڈیم میں 8 جنوری بروز منگل پاکستان ایران اور انڈیا کی ٹیموں کے مدمقابل ہونے والے میچ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کینسل۔
تمام سامان مائی ہیر اسٹیڈیم سے اتار لیا گیا.
شہریوں کے چہرے پر مایوسی چھاگئی.
رپورٹ مہرمحمدیار
بیورو چیف جھنگ