جھنگ، پاکستان ذمہ دار شہری کی مرکزی کابینہ نے کرنل ر عبدالرحمن سندرانہ کو سرپرست اعلی نامزد کر دیا، سدرہ ابدالین کی سلطان نیوز سے گفتگو مزیدتفصیلات جانیے اس لنک میں

0
52

پاکستان ذمہ دار شہری کی مرکزی کابینہ نے کرنل ر عبدالرحمن سندرانہ کو سرپرست اعلی نامزد کر دیا ۔سدرہ ابدالین
جھنگ تازہ ترین سلطان نیوز ۔پاکستان ذمہ دار شہری کی مرکزی مجلس عمومی نے کرنل ر عبدالرحمن سندرانہ کو مرکزی سرپرست اعلی نامزد کر دیا ہے ۔اس کی منظوری چئیرمین پاکستان ذمہ دار شہری مولانا صاحبزادہ حافظ محمد عمیر الغزالی نے دے دی ہے ۔کرنل ر عبدالرحمن سندرانہ پاکستان ذمہ دار شھری میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے جس کا اثر پورے پاکستان بالخصوص پنجاب میں انتہائی گہرا ہو گا۔کرنل صاحب جیسی شخصیت کی شمولیت ہماری قیادت کے اخلاص۔محنت اور صلاحیت کا منہ بوکتا ثبوت ہے ۔اس کے علاوہ ریٹائرڈ جسٹس اور بیوروکریٹ بھی پاکستان ذمہ دار شہری میں شامل ہونے کے لئیے تیار ہیں ۔جو کہ نوجوانوں کی ملک و ملت کی بہتری کے لئیے دن رات کاوش اور محنت کا ثمر ہے۔