ٹوبہ ٹیک سنگھ۔میونسپل کمیٹی کا الیکشن پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب

0
85

ٹوبہ ٹیک سنگھ . پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں شہزاد احمد کو تاریخی جیت حاصل کرنے پر مبارکباد

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( تازہ ترین سلطان نیوز) میونسپل کمیٹی کے امیدوار برائے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں شہزاد احمد پاکستان تحریک انصاف نے 39جبکہ ن لیگ کے امیدوار صرف ایک ووٹ حاصل کر سکا
چوہدری محمد اشفاق مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف . میاں کاشف اشفاق سی ای او چن ون , ایم پی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ سعید احمد سعیدی اور عارف جانباز قاضی صدر پاکستان تحریک انصاف سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے پی ٹی آئی چیئرمین کے امیدوار میاں شہزاد احمد کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی منتخب ہونے والے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کہا نے کہا میری جیت کا سہرا چوہدری محمد اشفاق مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف , میاں کاشف اشفاق اور ایم پی اے سعید احمد سعیدی کی کوششوں کا نتیجہ ہے

رپورٹ۔سید خلیل الرحمٰن شاہ