گڑھ مہاراجہ ۔ اپنے ادراے سے رشوت خور اہلکاروں کو برداشت نہیں کروں منشیات ۔چور ڈکیتی کرنےوالوں کی نشاندہی کریں عوام کو انصاف مہیا کیا جائےگا ڈی پی او جھنگ حافظ عطاالرحمن کا تھانہ گڑھ مہاراجہ میں کھلی کچہری سے خطاب

0
64

گڑھ مہاراجہ، ڈی پی او جھنگ حافظ عطاالرحمن کی گڑھ مہاراجہ میں کھلی کچہری سے خطاب

گڑھ مہاراجہ (تازہ ترین سلطان نیوز )گڑھ مہاراجہ، ڈی پی او جھنگ حافظ عطاالرحمن کی گڑھ مہاراجہ میں کھلی کچہری سے خطاب ہم عوام کے ملازم ہیں ان کے جائز مسائل کو حل نکالنا چاہیےپولیس کا کام ہے انصاف کیلئے تفتیش کرنی ہے یہ ہمارا کام ہے ہم نے کرنا عوام کے ذمہ ہے
میرا ویژن ہے اپنے ادراے کے اہلکاروں کا سیٹ کرنا
کوئی رشوت لے ہمیں آگاہ کریں
آپ کے ذمہ ہے درخواست میں غلط نام اضافی نہ دیں جھوٹی درخواست دینے سے گریز کریں جبکہ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ مزمل حیات کلیار ملک ثناءاللہ ایس ایچ او احمدپورسیال ڈی ایس پی احمدپورسیال سمیت معززین علاقہ بھی موجود تھے
رپورٹ ۔
محمد عمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز