پاکستان ذمہ دار شہری نے سندھ میں قدم جما لیے، سدرہ ابدالین پارٹی میں کس کو کون سی ذمہ داری سونپی گئی مکمل تفصیلات جاری جانیے اس لنک میں

0
146

پاکستان ذمہ دار شہری نے سندھ میں قدم جما لئیے ۔سدرہ ابدالین پاکستان ذمہ دار شہری کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن سدرہ ابدالین نے صحافیوں کو پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ذمہ دار شہری کی مرکزی کابینہ کی منظوری چئیرمین پاکستان ذمہ دار شہری مولانا صاحبزادہ حافظ محمد عمیر الغزالی نے صوبہ سندھ کے کنوئیننگ باڈی کا اعلان کر دیا ۔کنوئینر حافظ غلام حیدر ضلع دادو اور ڈپٹی کنوئینر سید علی عباس شاہ کراچی اور سید نسیم بخاری کراچی کو نامزد کر دیا ۔ان کو پارٹی معاملات چلانے کے لئیے صوبہ سندھیں ضلعی سطح پر کنوئیننگ باڈیاں بنانے کی ہدایت کر دی اور اس کے بعد ممبر شپ مہم۔کا آغاز کیا جائے گا۔یاد رہے پاکستان ذمہ دار شہری ہر قسم کی تفرقوں۔منافرت سے پاک جماعت ہے ۔جو صوبائی حقوق کے ساتھ وفاق پاکستان کی سلامتی کے لئیے کام کر رہی ہے اور اس کامقصد پاکستان کی فلاح ہے ۔