پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم نے حتمی نام’’ملتان سلطانز‘‘ رکھ لیا، مکمل تفصیلات جاری جانیے اس لنک میں

0
119

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم نے حتمی نام’’ملتان سلطانز‘‘ رکھ لیا۔ ٹیم کے مالک ملتان فرنچائزعلی ترین نے کہا کہ عوام کی خواہش پرٹیم کا نام ملتان سلطانز رکھنے کا فیصلہ کیا، جنوبی پنجاب صوبہ بنے گا اورہماری ٹیم جنوبی پنجاب کی پہچان ہوگی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم یعنی ہماری ٹیم کا نام ملتان سلطانز ہی ہوگا۔