کروڑوں ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

0
79

کروڑوں ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کے ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا؟۔

ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت پر لاہور میں وکلا کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نئی حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اترسکی اور یہ لوگ یوٹرن کو عظیم لیڈر کی نشانی سمجھتے ہیں، موجودہ حکمران سابقہ حکومتوں پر الزام تراشیاں کرکے نظام چلارہے ہیں بلکہ درحقیقت ان میں حکومت چلانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، کروڑوں عوام کے ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا؟۔…