لودہراں ۔ بستی کلاسن والا بجلی سے محروم علاقہ مکین مشکلات کا شکار

0
92

لودہراں ۔ بستی کلاسن والا بجلی سے محروم علاقہ مکین مشکلات کا شکار

لودہراں شہر کے نزدیک واقع بستی کلاسن والا بجلی جیسی سہولیات سے محروم حکمران ووٹ لے کر غائب کسی حکمران کوئی توجہ نہ دی
رپورٹ . ندیم پیرزادہ
لودہراں (تازہ ترین سلطان نیوز) سپر میلاد چوک بستی کلاسن والا جو کہ لودہراں شہر کے بالکل نزدیک واقع ہے جہاں پر عر صہ 16 سال سے نہ ہی کوئی بجلی نہ گیس نہ سیوریج کا کوئی انتظام شہری جدید دور ہونے کے باوجود بغیر بجلی کے اندھیرے میں گزارہ کرنے پر مجبور ہیں حکمران پرانی روائیت کے مطابق ووٹ لے کر غائب ہو جاتے ہیں اور بعد میں ہماری طرف کوئی توجہ نہیں دیتا مزید شہریوں نے بتایا