سیالکوٹ صحافی طارق انجم پر فائرنگ کا واقعہ آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لے لیا۔

0
89

سیالکوٹ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر طارق انجم پر فائرنگ کا واقعہ آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لے لیا

سیالکوٹ ۔(تازہ ترین سلطان نیوز)آئی جی پنجاب نے واقعہ کا فوری نوٹس لے لیا۔
ڈی پی او سیالکوٹ سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
سیالکوٹ ایک گھنٹہ گزر جانے کے باوجود ڈی پی او سمیت کوئ اعلی آفیسر موقع پر نا پہنچ سکا
سیالکوٹ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو زخمی کا بیان لینے سے روک دیا
رپورٹ
۔رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ