جھنگ۔ اٹھارہ ہزای گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول کلیار والا انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے سکول بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کرگیا سکول کی مکمل عمارت اور چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار جوکہ کسی خوفناک حادثے کا سبب بن سکتی ہے

0
95

جھنگ۔ 18ہزاری کے علاقہ کلیاروالا سکول انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان آخر کیوں؟؟؟؟

خود آئیے دیکھیے تو سہی؟؟؟

گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے سکول بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کرگیا سکول کی مکمل عمارت اور چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار جوکہ کسی خوفناک حادثے کا سبب بن سکتی ہے سکول کے سحن میں پانی جمع اور سکول کے سائن بورڈ بھی لاوارث ہوگئے سکول کی حالت مکمل خستہ حالی کا شکار ہو چکی ہےکچھ کمرے گر بھی گئے ہیں ۔ہم اپیل کرتے وزیر اعظم عمران خان سے۔وزیر اعلی جناب عثمان بزدار سے کہ سکول انتظامیہ سے ضلعی انتظامیہ فلفور نوٹس لے کہ سالانہ فنڈ کس جگہ لگ رہے ہیں؟؟؟؟پلیز معصوم بچوں کی جانوں سے نہ کھیلا جائے۔
. موضع کلیار والا چاہ ریحانے والا تحصیل 18ہزاری ضلع جھنگ
کل آپ کا بھی بیٹا اس کے نیچے آسکتا ہے

رپورٹ مہر محمد یار بیوروچیف جھنگ