ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی گوجرہ کا سرچ آپریشن

0
89

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی گوجرہ کا سرچ آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی گوجرہ، محلہ ندیم پارک ، سراج ٹاؤن گوجرہ میں سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران52گھروں کی تلاشی لی گئی اور90 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف چیک کیئے گئے ۔ دوران سرچ آپریشن ایک شخص کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج رجسٹر کیا۔

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ