سیالکوٹ۔زمین پھٹی نہ آسمان حواکی بیٹیاں لٹتی رہیں پولیس ملزمان کی ساتھی بن گئی 13افرادکا2خواتین سے گینگ ریپ,

0
55

پسرورنیوز۔زمین پھٹی نہ آسمان حواکی بیٹیاں لٹتی رہیں پولیس ملزمان کی ساتھی بن گئی
پسرور کے علاقہ منڈیالہ میں13افرادکا2خواتین سے گینگ ریپ,
سیالکوٹ ۔(تازہ ترین سلطان نیوز)ملزمان نے خواتین کی ویڈیو اور تصاویربنا لیں۔تھانہ سبزپیرپولیس نےانصاف دینے کی بجائے الٹا مدعی کو حوالات میں بندکردیا.متاثرین کا الزام 13 ملزمان نے رضیہ اور سدرہ کوزبردستی کا زیادتی کانشانہ بنایا .متاثرین کا الزام ملزمان نازیبا ویڈیو اورتصاویر بناکر بلیک میل کرتے رہے.متاثرین کا الزام تیرہ میں سے دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج دیگر گیارہ کو پولیس کی کُھلی چُھٹی متاثرین کا الزام مظلوم خاندان کی پولیس کے عدم تعان پر بچوں سمیت خودسوزی کی دھمکی.
رپورٹ
: زبیر احمد صدیقی سلطان نیوز چونڈہ سیالکوٹ