احمدپورسیال، سابق امیدوار ایم این اے صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ثناءاللہ سے اہم ملاقات

0
138

احمدپورسیال، سابق امیدوار ایم این اے صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ثناءاللہ سے اہم ملاقات

احمدپورسیال، (تازہ ترین سلطان نیوز) سابق امیدوار ایم این اے صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ثناءاللہ سے اہم ملاقات کی قتل کی لرزہ خیز واردات جس میں مقتول کی ٹانگ کاٹ کر ساتھ لے گئے تھے ان کے ورثاء کو انصاف فراہمی کیلئے بات چیت جس پر ایس ایچ او کی یقین دہانی

رپورٹ عمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز