ٹوبہ ٹیک سنگھ خاتون کو نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا

0
164

ٹوبہ ٹیک سنگھ خاتون کو نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز) تھانہ روتی کی حدود بگ والا میں نامعلوم عورت کو نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا ڈی ایس پی کمالیہ میاں ناصر نواز موقع پر پہنچ گئے اور قتل کی تحقیقات شروع کر د

رپورٹ
سید خلیل الرحمن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ