مرکزی صدر اہلسنت والجماعت مولانا اورنگزیب فاروقی کا دبنگ انٹرویو سلطان نیوز سے

0
122

مرکزی صدر اہلسنت والجماعت کا دبنگ انٹرویو سلطان نیوز سے ۔

جھنگ مرکزی صدر اہلسنت والجماعت مولانا اورنگزیب فاروقی کا جھنگ میں دبنگ انٹرویو سلطان نیوز سے ۔۔۔حکومت احتساب کو ملک و قوم کے مفاد میں مدنظر رکھیے۔۔انتقام کا احتساب قابل قبول نہیں ۔۔بعض نادیدہ قوتیں راہ حق پارٹی کی کامیاب میں رکاوٹ ہیں۔ ہم ملک میں امن کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ہماحمد پور سیال( تازہ ترین سلطان نیوز)حکومت احتساب کو ملک و قوم کے مفاد میں مدنظر رکھیے۔۔انتقام کا احتساب قابل قبول نہیں ۔۔بعض نادیدہ قوتیں راہ حق پارٹی کی کامیاب میں رکاوٹ ہیں۔ ہم ملک میں امن کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ہم اہل بیت عظام اور صحابہ کرام کے عشاق اور دیوانے ہیں ہم پر فرقہ واریت کا الزام بالکل غلط ہےاس موقع پر حاجی ملازم حسین مولانا آصف معاویہ قاری سلطان احمد مدنی محمد عمرفاروق انیس احمد او رمضان فوجی بھی موجود تھے
رپورٹ
محمد عمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز