مولانا اورنگزیب فاروقی مرکزی صدر اہلسنت والجماعت کا دبنگ انٹرویو سلطان نیوز سے

0
121

مرکزی صدر اہلسنت والجماعت کا دبنگ انٹرویو سلطان نیوز سے ۔

احمد پور سیال( تازہ ترین سلطان نیوز)حکومت احتساب کو ملک و قوم کے مفاد میں مدنظر رکھیے۔۔انتقام کا احتساب قابل قبول نہیں ۔۔بعض نادیدہ قوتیں راہ حق پارٹی کی کامیاب میں رکاوٹ ہیں۔ ہم ملک میں امن کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ہم اہل بیت عظام اور صحابہ کرام کے عشاق اور دیوانے ہیں ہم پر فرقہ واریت کا الزام بالکل غلط ہےاس موقع پر حاجی ملازم حسین مولانا آصف معاویہ قاری سلطان احمد مدنی محمد عمرفاروق انیس احمد او رمضان فوجی بھی موجود تھے

رپورٹ
محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز