احمدپورسیال، صدراہلسنت والجماعت پاکستان مولانا غازی اورنگزیب فاروقی آج احمدپورسیال میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب فرمائیں گے

0
294

احمدپورسیال، صدراہلسنت والجماعت پاکستان مولانا غازی اورنگزیب فاروقی آج احمدپورسیال میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب فرمائیں گے
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 4جنوری مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان، مولانا غازی اورنگزیب فاروقی (آف کراچی) آج احمدپورسیال(جھنگ) جامع مسجد پیر عبدالطیف شاہ والی میں خطبہ جمعۃالمبارک ارشادفرمائیں گے
جس مہمان خصوصی سابق امیدوار ایم این اے و ایم پی اے صاحبزادہ مولانا آصف معاویہ سیال، مفتی محمدعمرحیدری، قائدجھنگ مولانا عبدالغفور جھنگوی، بھی شرکت فرمائیں گے

رپورٹ محمدعمرفاروق سلطان نیوز /