سیال کوٹ ۔سمبڑیال : ملزم ذیشان نے بیوی اور ساس کو اغوا کے بعد قتل کردیا

0
27

سیال کوٹ ۔سمبڑیال : ملزم ذیشان نے بیوی اور ساس کو اغوا کے بعد قتل کردیا

سمبڑیال : ملزم ذیشان حیدر محلہ سلیم پورہ وغیرہ نے بیوی اور ساس کو اغواہ کے بعد قتل کردیا

سمبڑیال: تھانہ ائیرپورٹ کی حدود وزیرآباد روڈ سے قتل ہونے والی27 سالہ ثناء کلثوم کی ماں کو بھی قتل کر دیا گیا

سمبڑیال: مقتولہ ثناء کلثوم کی والدہ قیصرہ بانو کی نعش تھانہ ائیرپورٹ کی حدود گائوں گگڑھ سے برآمد

رپورٹ
زبیر احمد صدیقی سلطان نیوز چونڈہ سیالکوٹ